دیڻل

.1الکاہن ایسا شخص ہوتا ہے جو اسرارِ الٰہی اور غیبی باتوں کے علم کا مدعی ہو. (لسان العرب)

.2ایسا شخص جو ذبیحے اور قربانیاں پیش کرے. (بلوغ الارب، باب یہودیت)

3.کاہن ان امور کی خبر دیتا ہے جو عنقریب دنیا میں واقع ہونے والے ہوں مگر اس میں کسی نہ کسی  سبب کاسہارا لیا جاتا ہے. اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ جن فرشتوں کے کلام کو چوری سے

سن لیتے ہیں اور وہ اس کلام کو کاہن کے کان میں ڈال دیتے ہیں. (آلوسی، محمود شکری، جلد   چہارم)

4.کاہن کسی منظم مذہب کا کوئی حصہ نہیں ہوتا ہے اور اس کا روحوں کی دنیا سے عموماً وجدی حالت میں بلاواسطہ تعلق ہوتا ہے. ایک کاہن روحوں سے مدد لے کر کسی کی بیماری دور کرتا، کسی کو روحانی فائدہ پہنچاتا یا کسی کو سحر زدگی سے بچا سکتا ہے.کہانتی طاقت ذاتی طور پر حاصل کی جاتی ہے. اور عام طور پر کاہن دوسرے انسانوں سے علٰحیدہ رہ کر یا جسمانی یا ذہنی طور پر گوشہ نشین رہ کر اس طاقت کو حاصل کرتا ہے

dayal_rsz.jpg